Monthly Tests

December Test Date Sheet and Instructions:

*اہم نوٹس برائے طالبات اور والدین”*

کالج ھذا میں *5 دسمبر 2025* سے دسمبر ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں چند اہم ہدایات:

1. دسمبر ٹیسٹ میں غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ 200 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا. دسمبر ٹیسٹ میں فیل ہونے کی صورت میں 100 روپے جرمانہ عائد ہو گا جو کہ بینک میں جمع کرانا ہوگا۔

2.جو طلبہ و طالبات میڈیکل وجوہات کی بنا پر امتحان میں شریک نہیں ہوتے، وہ لازماً کسی سرکاری ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ یا مجاز معالج کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ جمع کرائیں۔ بصورت دیگر انہیں ناکام تصور کیا جائے گاـ

3. امتحانات کے دوران کسی بھی قسم کے ناجائز ذرائع استعمال کرنے والے طلبہ کے کیسز کالج کونسل میں پیش کیے جائیں گے،

کالج کونسل کا فیصلہ حتمی ہوگا اور کسی عدالت یا فورم میں اس پر اعتراض نہیں کیا جا سکے گا۔

4.دسمبر ٹیسٹ اور پری بورڈ ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے کم از کم 40 فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہے۔

*داخلہ برائے متعلقہ بورڈ (BISE) کے لیے ہدایات:*

1. جن طالبات کی دسمبر ٹیسٹ میں غیر حاضری ہو یا کالج لیکچرز میں حاضری 75 فیصد سے کم ہو،

ان کے داخلے متعلقہ بورڈ (BISE) کو نہیں بھیجے جائیں گے۔

2. جو طلبہ و طالبات اکیڈمک کیلنڈر کے مطابق کلاسز میں غیر حاضر رہیں،

انہیں رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔

3. اگر کسی طالب علم کو دسمبر ٹیسٹ میں دو یا زائد مضامین میں “F” گریڈ حاصل ہو،

تو اس کا داخلہ بھی متعلقہ بورڈ کو نہیں بھجوایا جائے گا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز)، پنجاب، لاہور

نوٹیفیکیشن نمبر: 25 4/PA-DPIC/T-25، مورخہ: 21-10-2025 کے

مطابق.

#exams#MonthlyTest#education#EducationForAll#teacher#GovtOfPunjab#post#kasur#important#students#Notethis

December Test Date Sheet and Instructions: Read More »

Monthly test Oct 2025 Position Holders

Monthly test Oct 2025 Position Holders🎊📚🎉

پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلبہ کو دل سے مبارکباد

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب طلبہ کو ایسی ہی کامیابیاں عطا فرمائے

اور روشن مستقبل نصیب کرے

#CertificationSuccess#certificateofappreciation#positionholders#toppers#ghbgcw#GovtCollege#education#PTM#students#teacher#kasur#Post#MonthlyTest#results#Congratulations

Monthly test Oct 2025 Position Holders Read More »

Parent-Teacher Meeting (PTM)- 11.11.2025

Alhamdulillah! A successful Parent-Teacher Meeting (PTM) was held at our institute.

The PTM provided a valuable opportunity for parents and teachers to discuss students’ academic progress and overall performance.

📸 Glimpses from today’s PTM are shared above.

#ghbgcw#kasur#PTM#GovtCollege#education#EducationForAll#GovtCollege#teacher#post#students#ParentTeacherMeeting

#HED

Parent-Teacher Meeting (PTM)- 11.11.2025 Read More »